عبدالقیوم چوہدری
محفلین
لٹل میسی - علمدار روڈ کوئٹہ
کوئی شک
کوئی شک
واہ میں نے اتنے سارے طوطے ایک ساتھ نہیں دیکھے۔ حقیقی ہے کیا؟؟ لگتی تو ہے
یہ کونسی نسل کا ہے؟
یہ مارخور ہے؟ پاکستان کا قومی جانور
بلیاں بھی عجیب ہوتی ہیں فضول میں گھستی رہتی ہیںابھی نہ جاؤ چھوڑ کر۔۔۔۔ کہ دل ابھی بھرا نہیں
خاتون دکھائی نہیں دے رہیاناڑی خاتون ڈرائیور جیپ سمیت سوئمنگ پول میں جا گری
یہ مارخور ہے؟ پاکستان کا قومی جانور
مارخور کے سینگ بالکل سیدھے اوپر کی جانب جاتے ہیں اور بل دار ہوتے ہیں۔ یہ رہی تصویر مارخور کیجی ہاں یہ مارخور ہی ہے۔ پاکستان کا قومی جانور
خاتون نکل چکی ہے۔ اب کیا آپ کی خاطر پہلے تصویر اتارتے تب تک خاتون اندر پھنسی رہتیخاتون دکھائی نہیں دے رہی
کیپشن کی تصدیق کے لئے پوچھا تھا کہ ایسے ہی ہم خاتون پر کیا الزام لگائیںخاتون نکل چکی ہے۔ اب کیا آپ کی خاطر پہلے تصویر اتارتے تب تک خاتون اندر پھنسی رہتی