عبدالقیوم چوہدری
محفلین
سوچ لیں، محفل پر بھی اچھی خاصی ہیںبلیاں بھی عجیب ہوتی ہیں فضول میں گھستی رہتی ہیں
سوچ لیں، محفل پر بھی اچھی خاصی ہیںبلیاں بھی عجیب ہوتی ہیں فضول میں گھستی رہتی ہیں
نجم سیٹھی والی کااب ذرا تلاش کیجئے کہ فوٹو شاپ کس چڑیا کا نام ہے
غور کیجئے کہ کتنی صفائی سے سینگوں کی لمبائی بڑھائی گئی ہےنجم سیٹھی والی کا
پہلی نظر میں واقعی ہی نہیں پتہ لگتا البتہ غور کریں تو جہاں سے سینگوں کا قُطر کم ہونا شروع ہوتا ہے وہاں سے آگے فرق محسوس کیا جا سکتا ہے لیکن دیدے پھاڑ کر دیکھنے سےغور کیجئے کہ کتنی صفائی سے سینگوں کی لمبائی بڑھائی گئی ہے
سینگوں پر بائیں جانب دیکھئے تو کچھ بال پھنسے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ دوسرے بالوں کا گچھا جہاں ہے، وہاں سے سینگوں کا رنگ بدل دیا گیا ہے تاکہ آگے والے سینگوں سے مماثل ہو سکے۔ پھر جہاں تیسرا گچھا بالکل نوک پر ہے، وہاں دیکھئے تو فوٹو شاپ والے حضرت نے گچھا ویسے کا ویسے ہی رہنے دیا ہے جو پیوندی سینگ کے اوپر سے دکھائی دیتا ہے۔ اضافی سینگ جہاں شروع کیا گیا ہے وہاں سینگ تھری ڈی کی بجائے ٹو ڈی دکھائی دیتے ہیں۔ بڑا لطف آیا یہ فنکاری دیکھ کر مجھے توپہلی نظر میں واقعی ہی نہیں پتہ لگتا البتہ غور کریں تو جہاں سے سینگوں کا قُطر کم ہونا شروع ہوتا ہے وہاں سے آگے فرق محسوس کیا جا سکتا ہے لیکن دیدے پھاڑ کر دیکھنے سے
سینگوں پر بائیں جانب دیکھئے تو کچھ بال پھنسے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ دوسرے بالوں کا گچھا جہاں ہے، وہاں سے سینگوں کا رنگ بدل دیا گیا ہے تاکہ آگے والے سینگوں سے مماثل ہو سکے۔ پھر جہاں تیسرا گچھا بالکل نوک پر ہے، وہاں دیکھئے تو فوٹو شاپ والے حضرت نے گچھا ویسے کا ویسے ہی رہنے دیا ہے جو پیوندی سینگ کے اوپر سے دکھائی دیتا ہے۔ اضافی سینگ جہاں شروع کیا گیا ہے وہاں سینگ تھری ڈی کی بجائے ٹو ڈی دکھائی دیتے ہیں۔ بڑا لطف آیا یہ فنکاری دیکھ کر مجھے تو
تو وہ کیا مارخور نہ تھا؟ بلکہ آئی بیکس تھا!!!مارخور کے سینگ بالکل سیدھے اوپر کی جانب جاتے ہیں اور بل دار ہوتے ہیں۔ یہ رہی تصویر مارخور کی
جی، ایک ہی نوع کے جانور ہیں لیکن الگ الگتو وہ کیا مارخور نہ تھا؟ بلکہ آئی بیکس تھا!!!
کیتھوں آ ریا اِیں کاکا؟؟؟؟؟؟
بھائی جان پہلے میں پی لوں؟؟
اسکی وڈیو دیکھی ہے میں نے
ہاتھ بچائیںریاض کا آجکل یہ عالم ہے۔
اں ہاں! راستے کے درمیاں نہیں چلتے بیٹا