یہ اصلی لگ رہا ہے۔ جاپانیوں کے بونسائی درختوں پر پھل لگتا ہے۔ یہ بھی شاید ان میں سے ہےکیا یہ فوٹو شاپ کا کمال ہے، یا واقعی گملے میں پودے پر اس طرح کے پھل آ سکتے ہیں؟
بلکل بجا فرمایا سر۔پھر تو یہ نباتاتی سائنس اور تحقیق کا بے مثال مظہر ہے۔
وہ لگا کر کمال کرتے ہیں، اور آپ نہ لگا کر ۔۔کمال ہے۔ جاپانی گملے میں درخت اگا لیتے ہیں ہم سے باہر نہیں لگائے جاتے
وہ لگا کر کمال کرتے ہیں، اور آپ نہ لگا کر ۔۔
کوئی دس سال پہلے کسی نے مجھے گملے میں لگا لیموں کا درخت تحفتاً دیا تھا۔
کسی کی وضاحت چاہیے ؟
بالکل۔۔۔کسی کی وضاحت چاہیے ؟
کیوں آپ نے بھی اسی سے لینا ہے ؟بالکل۔۔۔