آج کی تصویر - 2

پھر تو یہ نباتاتی سائنس اور تحقیق کا بے مثال مظہر ہے۔
بلکل بجا فرمایا سر۔
کوئی دس سال پہلے کسی نے مجھے گملے میں لگا لیموں کا درخت تحفتاً دیا تھا۔ پورا سال ہی اس پر لیموں لگتے رہتے تھے۔
یہ تصویر دیکھیں۔ نیٹ سے لی ہوئی ہے لیکن وہ بھی ایک ایسا ہی درخت تھا
Bonsai-Lemon-Tree-Seeds-High-survival-Rate-Fruit-Tree-Seeds-For-Home-Gatden-Backyard-20Pieces-Free.jpg
 
Top