کوئی سال بھر پہلے اس کے بارے میں پڑھا تھا کہ لالہ موسیٰ میں کسی سنار نے بیٹے کی شادی پر 26 لاکھ کا ہار پہنایا ۔ یہ وہی ہے ؟
شایدکوئی سال بھر پہلے اس کے بارے میں پڑھا تھا کہ لالہ موسیٰ میں کسی سنار نے بیٹے کی شادی پر 26 لاکھ کا ہار پہنایا ۔ یہ وہی ہے ؟
قیاس ہے ، کہ 26 لاکھ مبالغہ ہے، کیونکہ یہ ایک بڑی رقم ہوتی ہے اور میرے خیال میں دس دس کے نوٹوں سے اس ہار میں اتنی زیادہ رقم نہیں سما سکتی ۔
میرا خیال ہے یہ 5000 والا نوٹ ہےقیاس ہے ، کہ 26 لاکھ مبالغہ ہے، کیونکہ یہ ایک بڑی رقم ہوتی ہے اور میرے خیال میں دس دس کے نوٹوں سے اس ہار میں اتنی زیادہ رقم نہیں سما سکتی ۔
قیاس ہے ، کہ 26 لاکھ مبالغہ ہے، کیونکہ یہ ایک بڑی رقم ہوتی ہے اور میرے خیال میں دس دس کے نوٹوں سے اس ہار میں اتنی زیادہ رقم نہیں سما سکتی ۔
اس ہار میں توواقعی لگتا ہے کہ دس دس والے نوٹ ہیں۔۔۔۔
امیزنگ سٹریٹ آرٹ