آج کی تصویر - 2

قیاس ہے ، کہ 26 لاکھ مبالغہ ہے، کیونکہ یہ ایک بڑی رقم ہوتی ہے اور میرے خیال میں دس دس کے نوٹوں سے اس ہار میں اتنی زیادہ رقم نہیں سما سکتی ۔

اس ہار میں توواقعی لگتا ہے کہ دس دس والو نوٹ ہیں۔۔۔ لیکن لالہ موسیٰ والے کیس میں تو واقعی 5000والے نوٹ تھے
 
Top