یہ کتا کم بلی زیادہ لگ رہا ہے
چوہدری صاحب اسے گالی مت نکالیںکتے کا بچہ ہے
یہ کتا نہیں ہے
کتے کا بچہ ہے
گڈ
یہ کتا نہیں ہے
کتے کا بچہ ہے
سوری مجھے نہیں پتہاگر اثبوت تھیلوں میں ہیں تو واویلا کرنے والوں کے پاس کیا ہے؟
اوپر تصویر دیکھیں۔ شاید کچھ نظر آہی جائےسوری مجھے نہیں پتہ
یہ تو نئی کتاب'پاکستانی سیاست میں اخلاقیات کے نئے معیار از عمران خان' کا مسودہ پڑا ہوا ہے
جہاں باقیوں نے پانچ سے چھ ہزار کا مسودہ جمع کرایا۔ وہیں ان صاحب نے قریباً دو لاکھ کا۔ شاید انہیں لکھنے کا شوق ضرورت سے زیادہ ہےیہ تو نئی کتاب'پاکستانی سیاست میں اخلاقیات کے نئے معیار از عمران خان' کا مسودہ پڑا ہوا ہے
لکھنے کا نہیں ۔۔۔بولنے کا شوق ضرورت سے زیادہ ہے، شاید۔جہاں باقیوں نے پانچ سے چھ ہزار کا مسودہ جمع کرایا۔ وہیں ان صاحب نے قریباً دو لاکھ کا۔ شاید انہیں لکھنے کا شوق ضرورت سے زیادہ ہے
ہمارے پاس اب اتنا بھی فالتو وقت نہیں کہ نون لیگ کے سوشل میڈیا باٹس کا پیچھا کرتے پھریںمزید سمجھنے کے لیے۔۔۔ سوشل میڈیا پر ان کے خلیفاؤں اور مریدوں کو کچھ گھنٹے فالو کر لیں۔
ہمارے پاس اب اتنا بھی فالتو وقت نہیں کہ نون لیگ کے سوشل میڈیا باٹس کا پیچھا کرتے پھریں
یہ وہی لسٹیں تو نہیں جو عمران کو کل چئرمین نادرا نے دیں تھی۔ جس سے بعد میں چئرمین نادرا مکر گیا
نہیں یہ ایک لاکھ چھبیس ہزار صفحات پر محیط وہ اثبوت ہیں جن کے بارہ میں میاں نواز شریف فرما رہے تھے کہ اگر اثبوت تھیلوں میں ہیں تو پھر ان واویلا کرنے والوں کے پاس کیا ہےیہ وہی لسٹیں تو نہیں جو عمران کو کل چئرمین نادرا نے دیں تھی۔ جس سے بعد میں چئرمین نادرا مکر گیا
اور ترجمان پی ٹی آئی بھی