خالد محمود چوہدری
محفلین
شاید کٹھل ہےیہ کونسا پھل ہے، جناب؟
شاید کٹھل ہےیہ کونسا پھل ہے، جناب؟
انگور تو ہو نہیں سکتے، پھر کیا ہیں؟
بنگلہ دیش کا قومی پھل ہے ۔ کٹھلیہ کونسا پھل ہے، جناب؟
املی ہو سکتی ہے اور آملہ بھیانگور تو ہو نہیں سکتے، پھر کیا ہیں؟
نہیں املی کا پھل تو گٹھلیوں پر مشتمل اور لمبا ہوتا ہے اور آنولہ بالکل گول ہوتا ہے۔املی ہو سکتی ہے اور آملہ بھی
نہیں املی کا پھل تو گٹھلیوں پر مشتمل اور لمبا ہوتا ہے اور آنولہ بالکل گول ہوتا ہے۔