آج کی تصویر - 2

amazing-facts.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ایک مشاعرے میں کسی شاعر نے مندرجہ ذیل شعر پڑھا :

محبت میں ہم نے جوانی لُٹا دی
جوانی لُٹا دی زندگانی لُٹا دی

اس پر وہیں بیٹھے ہوئے ایک اور شاعر نے فی البدیہہ مندرجہ ذیل شعر کہا تھا :

محبت میں جاتے ہیں دین و ایماں
بڑا تیر مارا جوانی لُٹا دی
 
Top