ساقی۔
محفلین
یہ کیا ہے؟ درخت یا عورت؟
کیپشن : بسنتی ان کمینوں کے سامنے مت ناچنا۔
یہ کیا ہے؟ درخت یا عورت؟
اور آپ جناب کا اسمِ گرامی، کہ باقی ساری محفل تو ہو ہی گئی "کچھ اور"کیپشن : بسنتی ان کمینوں کے سامنے مت ناچنا۔
مووی کا ڈائیلاگ بولا ہے یار ۔۔۔۔ کیوں محفل سے نکلوانا چاہتے ہیں آپ مجھے۔اور آپ جناب کا اسمِ گرامی، کہ باقی ساری محفل تو ہو ہی گئی "کچھ اور"
یہ تو کھلم کھلا دہشت گردی کی تیاری ہے ۔۔۔۔
اچھا تو موٹر سایئکل چلانا ایسے سیکھا تھا
سوپر وومن۔۔۔
دو من۔۔۔۔۔یعنی اسی کلو۔۔۔۔۔۔۔ ؟سوپر وومن۔۔۔
استغفرللہ۔ دو نہیں وومن لکھا ہے۔ د نہیں و۔دو من۔۔۔ ۔۔یعنی اسی کلو۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ؟
میرے خیال سے ۶۵ کلو تک وہ بھی تمام بازروں سمیت
استغفرللہ۔ دو نہیں وومن لکھا ہے۔ د نہیں و۔
صدقے جاؤں! تصحیح کی تھی کہ مما خاتون ہوتی ہیں اور انہیں وومن کہتے ہیں نہ کہ مین۔۔۔ تو وہ سوپر وومن ہوئیں نہ کہ سوپر مین۔۔۔ ہونھتو سیدھا سیدھا اردو میں خاتون لکھ دینا تھا ۔۔۔ ۔۔ایک تو گرلز کو انگلش سپینکے کا بہت شوق ہوتا ہے