آج کی تصویر - 2

10167959_865796050116714_1745770586_n.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
اور فارمی بنیاد پرست بننے کے لئے سعودی عرب سے مالی امداد، لمبی داڑھی اور اپنے سوا ہر ایک انسان بالخصوص مسلمان کو قابلِ قتل قرار دینا کافی ہے :p
فارمی بنیاد پرست۔۔۔واہ ۔ اصطلاح بھی زبردست ہے اور بات بھی سچ ہے۔۔۔(بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائ کی)
 
Top