عمراعظم
محفلین
جی قیصرانی بھائی ۔۔ بنگلہ دیشی اسے کٹھل ہی کہتے ہیں۔یہ کٹھل نہیں؟ جسے انگریزی میں جیک فروٹ بھی کہتے ہیں؟
جی قیصرانی بھائی ۔۔ بنگلہ دیشی اسے کٹھل ہی کہتے ہیں۔یہ کٹھل نہیں؟ جسے انگریزی میں جیک فروٹ بھی کہتے ہیں؟
کہاں کی تصویر ہے؟
Sands SkyPark - Marina Bay Sands, Singaporeکہاں کی تصویر ہے؟
میرا خیال ہے یہ فیصل آباد کا کنال روڈ ہے
لہور لہور اے
آپنا لھور اے جیمیرا خیال ہے یہ فیصل آباد کا کنال روڈ ہے
یہ کونسی عمارت ہے؟؟
Sands SkyPark - Marina Bay Sands, Singaporeیہ کونسی عمارت ہے؟؟
بہت مزے کی تصویر ہے۔ ہائے اِس ننھے کو دیکھتے ہوئے اِتنا مزہ آ رہا ہے۔۔۔۔
فارمی بنیاد پرست۔۔۔واہ ۔ اصطلاح بھی زبردست ہے اور بات بھی سچ ہے۔۔۔(بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائ کی)اور فارمی بنیاد پرست بننے کے لئے سعودی عرب سے مالی امداد، لمبی داڑھی اور اپنے سوا ہر ایک انسان بالخصوص مسلمان کو قابلِ قتل قرار دینا کافی ہے
ھا ھا ھا ۔۔کیوٹ بےبی۔۔۔بچے بہترین نقال۔