اس تصویر کی وجہ تسمیہ
میں نے بھی سنا ہے کہ اسے دنیا کا سب سے کم عمر لیکچرر یا پروفیسر کہا گیا ہے تاہم مجھے یہ محض ایک جھوٹ ہی لگااس تصویر کو دیکھ کر میں نے یہی سمجھا تھا کہ یہ صاحب "اُستاد "ہیں۔کوشش کی تھی تفصیلات کے لئے لیکن ناکامی۔۔۔ ۔
یہی کیفیت میری ہے۔کوئی ریٹنگ نہیں اس تصویر کے لائق ۔ ۔ ۔ ۔
ہیونگ نو ورڈز ۔ ۔ ۔ ۔بس ایک گہرا دکھ ہر اس انسان کے لیے جو یہ دکھ اٹھا رہا ہے
اور دل سے امین آپ کی دعا پہ خالد محمود چوہدری بھیا ۔ ۔ ۔ ۔
یہ تصویر تو فوٹو شاپ کا کمال ہے۔ اور سعودی عرب کے ایک شہر الحساء میں اس کا موجود ہونا بتایا جاتا رہا ہے کہ سال میں ایک دفعہ یہ زمین سے اوپر اٹھ جاتا ہے اور یہ کہ اس کے نیچے خون کے نشان ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
یہ چھوٹے قد کا تو ہو سکتا ہے پر چھوٹی عُمر کا نہیں لگتا۔۔۔خدا معلوم!میں نے بھی سنا ہے کہ اسے دنیا کا سب سے کم عمر لیکچرر یا پروفیسر کہا گیا ہے تاہم مجھے یہ محض ایک جھوٹ ہی لگا
یہ گاڑی میں دیکھ چکا ہوں۔ سعودی عرب کے شہر دمام میں یہ ایک exhibition کے دوران رکھی گئی تھی۔