جاسمن
لائبریرین
رہیے ایسی جگہ جا کے جہاں کوئی نہ ہوآسٹریلیا
![]()
رہیے ایسی جگہ جا کے جہاں کوئی نہ ہوآسٹریلیا
![]()
اب دیکھا ہے تومیں نے بھی سنا ہے کہ اسے دنیا کا سب سے کم عمر لیکچرر یا پروفیسر کہا گیا ہے تاہم مجھے یہ محض ایک جھوٹ ہی لگا
پنجابی گانا یاد آ گیا۔۔۔رہیے ایسی جگہ جا کے جہاں کوئی نہ ہو
واہ واہ۔بلا تبصرہ
![]()
ہے کوئی مقابلہ
![]()
آپ کے اس خیال کو ناپسندیدگی کی سند تو مل ہی چکی ہے۔ لیکن میرا خیال ہے جدت ہو ہی جانی چاہیے۔۔۔۔نیرنگ خیال بھائی، ہو جائے ایک تخریب کاری یعنی کہ جدت پسندی![]()
کیا سی وی ہے۔ یہ تو سمجھ لیں آپ نے خلاصہ لکھ دیاکہ جن چیزوں سے بچا جانا چاہیے۔بہت جامع ہے۔جزاک اللہ!
THINK BIG, THINK SMALLہے کوئی مقابلہ
![]()
میں نے نہیں لکھا ایک دوست کے فیس بُک سے چُرایا تھاکیا سی وی ہے۔ یہ تو سمجھ لیں آپ نے خلاصہ لکھ دیاکہ جن چیزوں سے بچا جانا چاہیے۔بہت جامع ہے۔جزاک اللہ!