آج کی تصویر - 2

قیصرانی

لائبریرین
توت
14135845331475136.jpg


شہتوت
url

url
یہ توت نہیں بلکہ بلیک بیری ہے اور اس کے ساتھ رس بھریاں بھی موجود ہیں جن کو ہم انگریزی میں راسپ بیری کہتے ہیں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان میں میں نے توت اور شہتوت، دونوں ہی کھائے ہوئے ہیں۔ تصویر والی بیری دراصل توت سے بہت بڑی ہوتی ہے۔ اس لئے اسے توت ماننا میرے لئے مشکل ہو رہا ہے
یہاں دونوں کا فرق دیکھئے
 
بھائی ہمارے گاؤں میں یہ تینوں درخت تھے،
توت
توت سیاہ
اور شہتوت
جب میں نے گوگل میں توت لکھ کے سرچ کیا تو یہ تصویر آئی اور عربی میں بھی اسے "لتوت" ہی لکھا ہوا تھا میں آپ کو جھٹلا نہیں رہا بس اپنی صفاائی پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ہوسکتا ہے کہ میں ہی غلطی پر ہوں
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی ہمارے گاؤں میں یہ تینوں درخت تھے،
توت
توت سیاہ
اور شہتوت
جب میں نے گوگل میں توت لکھ کے سرچ کیا تو یہ تصویر آئی اور عربی میں بھی اسے "لتوت" ہی لکھا ہوا تھا میں آپ کو جھٹلا نہیں رہا بس اپنی صفاائی پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ہوسکتا ہے کہ میں ہی غلطی پر ہوں
میں ہرگز یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ غلط ہیں اور میں صحیح، بلکہ میں تو خود کنفیوذ ہوں۔ کل آفس میں لنچ کے بعد بیریز ہی میٹھے کے طور پر تھیں جن پر ونیلا کریم اور چینی ڈال کر کھاتے ہیں۔ اس میں یہ بیری دیکھی اور اس کا ذائقہ اور توت کا ذائقہ مجھے بہت فرق لگا
 

قیصرانی

لائبریرین
جی یہ راسپ بیریز اور بلیک بیریز ہیں۔ توت، شہتوت اور توت سیاہ زیادہ تر ایشیائی نسل کے ہیں اور درخت پر لگتے ہیں۔ جبکہ اوپر آپ کی تصویر میں موجود بیریز جھاڑیوں پر لگتی ہیں
عین ممکن ہے کہ عربی یا فارسی میں انہیں توت کہا جاتا ہو لیکن اردو والا توت اس سے (میرے ذاتی علم کے مطابق) فرق ہے
 

arifkarim

معطل
جی یہ راسپ بیریز اور بلیک بیریز ہیں۔ توت، شہتوت اور توت سیاہ زیادہ تر ایشیائی نسل کے ہیں اور درخت پر لگتے ہیں۔ جبکہ اوپر آپ کی تصویر میں موجود بیریز جھاڑیوں پر لگتی ہیں
عین ممکن ہے کہ عربی یا فارسی میں انہیں توت کہا جاتا ہو لیکن اردو والا توت اس سے (میرے ذاتی علم کے مطابق) فرق ہے
شہتوت کی حد تک تو ہمیں ذاتی تجربہ ہے کہ درختوں پر اگتی ہیں۔ وہ ایسے کہ گرمیوں میں اسکول بریک کے دوران ہم درختوں پر چڑھ جایا کرتے تھے اور جیبوں وغیرہ میں یہ بھر لیتے تھے۔ پھر اگر مسلنےسے پہلے کھائے گئے تو ٹھیک نہیں تو اسفید قمیص رنگ برنگے زردے کا منظر دکھنا شروع ہو جاتی تھی۔ ٹیچر تو کچھ نہیں کہتی تھی لیکن گھر جاکر نانی یاد آجاتی تھی۔ :D

باقی یہ راسپ بیریز سرخ والی تو ناروے میں عام ہیں۔ یہاں جھاڑیوں پر لگی ہوئی کئی بار دیکھی ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Rubus_idaeus
 

arifkarim

معطل
بھائی ہمارے گاؤں میں یہ تینوں درخت تھے،
توت
توت سیاہ
اور شہتوت
جب میں نے گوگل میں توت لکھ کے سرچ کیا تو یہ تصویر آئی اور عربی میں بھی اسے "لتوت" ہی لکھا ہوا تھا میں آپ کو جھٹلا نہیں رہا بس اپنی صفاائی پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ہوسکتا ہے کہ میں ہی غلطی پر ہوں

آپنے بیریز لگائی ہیں۔ شہتوت ایسے ہوتے ہیں اور درختوں پر اگتے ہیں:
mulberry.jpg

mulberry%20pakistanDSC_0309.jpg

یہ زیادہ تر سنڈی کی شکل کے ہوتے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
روشنی اور سائے: قارئین کی تصاویر
بی بی سی کے قارئین نے اس ہفتے ’روشنی اور سائے‘ کے عنوان پر تصاویر بھیجیں۔ شیشے کی تتلی کی تصویر الیگزینڈر وولٹائر نے کھینچی
140506104631_shadow_of_a_glass_butterfly_ugc_976x549_alexanderwolter.jpg

فرانس میں بحرِ اوقیانوس کے ساحل پر یہ تصویر یوری ایسایوو نے کھینچی۔
140506113807_shadow_of_a_castle_ugc_976x549_yuri.jpg

ارسلا کا کہنا ہے کہ روشنی اور سائے عام اشیا کو بھی خاص بنا دیتے ہیں۔
140506110131_light_through_the_door_ugc_976x549_ursula.jpg

ویلری ٹائٹوسکی نے اپنی تصویر کو ’سائے‘ کا نام دیا۔
140506111516_shadows_of_walking_man_and_a_girl_ugc_976x549_valerytitievsky.jpg

اولگا نے ایک جادوئی درخت کی تصویر تخلیق کی۔
140506111740_rainbow_tree_ugc_976x549_olga.jpg

آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں اس مجسمے کو نتالیا افیمووا نے اپنی تصویر کا موضوع بنایا۔
140506105424_herbert_von_karajans_statue_salzburg_ugc_976x549_nataliaefimova.jpg

منسک سے تعلق رکھنے والی الینا نے اپنی اس تصویر کو ’سولسٹائس‘ کا نام دیا ہے۔
140506111010_solstice_in_a_desert_ugc_976x549_elena.jpg

قزاقستان کے شہر الماتے سے تعلق رکھنے والے ڈینیئل سکوبلوو نے بحرِ ہند میں طلوع ِ آفتاب کے منظر کی تصویر کھینچی۔
140506104255_fisherman_boat_sri_lanka_ugc_976x549_daniilskoblov.jpg

لاریسا نے غروبِ آفتاب کا یہ منظر اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کیا۔
140506104904_sunset_through_a_dandelion_ugc_976x549_larisa.jpg

اسرائیل کے قدیم شہر بیت الشعان کی تصویر رومن موشیئوو نے بھیجی۔
140506103827_old_town_in_beyt_shaan_israel_ugc_976x549_romanmosheyev.jpg

اولگ یفرموو نے اپنی توجہ موسیقار الیگزینڈر انتوو کے ہاتھوں پر مرکوز رکھی۔
140506110444_photo_from_a_concert_of_alexander_antonov_ugc_976x549_olegefremov.jpg

الزبتھ نے استنبول میں بارش کے بعد گلی میں روشنی اور سائے کا امتزاج دیکھا تو اسے کیمرے میں قید کر لیا۔
140506112222_istanbul_street_after_rain_ugc_976x549_elizavetasoldatenko.jpg

http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2014/05/140507_light_shadow_ugc_pictures_zs.shtml
 

جاسمن

لائبریرین
140508154237_beasts_of_burden_976x549_reuters.jpg

140508152231_beasts_of_burder_976x549_reuters.jpg

140508154457_beasts_of_burden_976x549_reuters.jpg

شام بھی تھی دھؤاں دھؤاں، کچھ جی بھی تھا اُداس سا
دِل کو کئی کہانیاں سی یاد آ کے رہ گئیں
 
Top