عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔
آپ کے بچپن کی نہیں ہمارے بچپن کی بات ہو رہی ہے
اور تب فیس بُک تھی نا۔۔۔ بے شک فیس بُک والوں سے پوچھ لیں۔
اب آپ کا بچپن اتنا نیا بھی نہیں۔۔۔۔ویسے فیس بک 2004 میں منظرعام پر آئی تھی۔
ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔
آپ کے بچپن کی نہیں ہمارے بچپن کی بات ہو رہی ہے
اور تب فیس بُک تھی نا۔۔۔ بے شک فیس بُک والوں سے پوچھ لیں۔
ایسی کچھ جگہیں میں نے سعودیہ میں بھی دیکھی ہیں۔ جبیل شہر میں پانڈہ سٹور سے ملحق مسجد کے باہر کافی بڑا کیبن بنا ہوا ہے، کپڑوں اور جوتوں کے لیے ۔
یہ نئے بچپن والی بات پر تو اتنا ہی کہوں گی "ہائے ری خوشفہمیاں"۔۔۔ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ ۔۔۔
اب آپ کا بچپن اتنا نیا بھی نہیں۔۔۔۔ ویسے فیس بک 2004 میں منظرعام پر آئی تھی۔
میں تے تواڈے دسن توں پہلاں ای من لیا ہیا ۔ اے تے میں ایویں ای لگےیا ساں۔ تواڈا تے بچپن ہیے وی جاندا پیا اے۔۔۔یہ نئے بچپن والی بات پر تو اتنا ہی کہوں گی "ہائے ری خوشفہمیاں"۔۔۔
تب میرا بچپن ہی چل رہا تھا نا، تس پاؤیں منو یا نہ منو ۔۔۔
یہ اور کون ہیں آپ کے ساتھ ؟نہیں اب ایسی بھی کوئی بات نہیں، اب تو ہم بوڑھے ہو گئے ہیں۔ نہیں یقین آتا تو میری امی سے پوچھ لیں۔
ہے نا امی
پیروں سےیہ بھائی صاحب بریک کیسے لگاتے ہیں؟
ایک اور بڈھی روحیہ اور کون ہیں آپ کے ساتھ ؟
یہ والا بڑھاپا ایک کیفیت کا نام ہے جناب والا ۔۔۔ورنہ شادی کا تو لوگوں کو خود بتانا پڑتا ہے کہ میڈم شادی شدہ ہیںبہت جلد بڑھاپا آ گیا۔ شادی کا نتیجہ یا پڑھائی کا؟
آپ کا مطلب ہے کہ میں ؟ہر وقت ؟فیس بک؟پہ رہتی ہوں؟۔۔۔
جی اسے ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ تینوں سوان لینڈنگ کیو میں لگے ہیں۔ عام طور پر والد سب سے آگے، والدہ پیچھے اور پھر بچے ہوتے ہیں۔ نیچے اترتے ہوئے ان کی تصویر کھینچی گئی ہے۔ آپ دیکھئے کہ سب سے آگے والے کے پیر نیچے، پیچھے والے کے کم نیچے اور سب سے آخر والے کے پیر ابھی نیچے ہوئے بھی نہیں۔ چونکہ نیچے اترتے وقت ان کو بریک لگانی ہوتی ہے تو پر چلانے کی بجائے وہ محض انہیں سیدھا رکھتے ہوئے اترتے ہیں