نوشاب
محفلین
کافی طلسمی جوتی ہے پاؤں سے نکلتے ہی گلابی ہوگئی ہے ۔آپ بھی متفق ہیں ناں اس سے

یہ آسٹریا کا دارلحکومت ویانا کا 1916 میں لیا ہوا منظر ہے تصویر میں نظر آنے والا یقینن کوئی "شدت پسند" ملا،مولوی یا اسلام پسند نہیں یہ چارلس ہیں آسٹریا کے شہنشاہ لیکن اسکے ساتھ برقع میں خاتون کون ہیں ؟ جناب یہ آسٹریا کی خاتون اول رانی ہیں جو کسی شاہی عزیز کے تعزیت کے لئے جا رہی ہیں
یہ تصویر پہلے پوسٹ ہو چکی ہے۔
یہ آسٹریا کا دارلحکومت ویانا کا 1916 میں لیا ہوا منظر ہے تصویر میں نظر آنے والا یقینن کوئی "شدت پسند" ملا،مولوی یا اسلام پسند نہیں یہ چارلس ہیں آسٹریا کے شہنشاہ لیکن اسکے ساتھ برقع میں خاتون کون ہیں ؟ جناب یہ آسٹریا کی خاتون اول رانی ہیں جو کسی شاہی عزیز کے تعزیت کے لئے جا رہی ہیں
اس تقریب کی ویڈیو دستیاب ہے۔ ذرا نیٹ کو کھنگالیے۔