آج کی تصویر - 2
عبدالقیوم چوہدری محفلین جون 9، 2014 #1,911 جاسمن نے کہا: شمشاد بھیا ! مجھے تو نظر آ رہی ہیں۔نجانے کیا مسلۂ ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی نہیں دِکھ رہیں۔
جاسمن نے کہا: شمشاد بھیا ! مجھے تو نظر آ رہی ہیں۔نجانے کیا مسلۂ ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی نہیں دِکھ رہیں۔
x boy محفلین جون 9، 2014 #1,913 arifkarim نے کہا: بیٹی نے حجاب کیوں نہیں لیا ہوا؟ کہ یہ بھی فوٹوشاپ کا کرشمہ ہے؟ قیصرانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تعصب، بغض، منفی کردار سب اسی مٹھی میں بند ہیں
arifkarim نے کہا: بیٹی نے حجاب کیوں نہیں لیا ہوا؟ کہ یہ بھی فوٹوشاپ کا کرشمہ ہے؟ قیصرانی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تعصب، بغض، منفی کردار سب اسی مٹھی میں بند ہیں
arifkarim معطل جون 9، 2014 #1,915 x boy نے کہا: تعصب، بغض، منفی کردار سب اسی مٹھی میں بند ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی وہ مجھے معلوم ہے۔ لمبی داڑھی والوں میں اکثر اوقات ایسا ہی ہوتا ہے
x boy نے کہا: تعصب، بغض، منفی کردار سب اسی مٹھی میں بند ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی وہ مجھے معلوم ہے۔ لمبی داڑھی والوں میں اکثر اوقات ایسا ہی ہوتا ہے
ل لئیق احمد معطل جون 12، 2014 #1,919 ترکمانستان: لوگ ترکمانستان کے کراکم صحرا میں اس بڑے گیس سے جلتے ہوئے گڑھے کو دیکھ رہے ہیں جسے دوزخ کا ”گیٹ وے“ کہا جاتا ہے
ترکمانستان: لوگ ترکمانستان کے کراکم صحرا میں اس بڑے گیس سے جلتے ہوئے گڑھے کو دیکھ رہے ہیں جسے دوزخ کا ”گیٹ وے“ کہا جاتا ہے