آپ لیڈر کو کُکڑ کہنا چاہ رہے ہیں ۔۔
کسی مولوی کے ہاتھ لگ گیا تو کیا ہو گا اس لیڈر کا۔آپ لیڈر کو کُکڑ کہنا چاہ رہے ہیں ۔۔
کُکڑ بریانی سینہ پیس ایک پلیٹ پارسل ۔۔۔کسی مولوی کے ہاتھ لگ گیا تو کیا ہو گا اس لیڈر کا۔
یہ بھی صحیح ہے ..پارسل کرنے کے لیے چھوڑے گا تو تب ناں۔
شاید یہ لیڈر نہیں ان سب مرغیوں کا شوہر نامدار ہے۔ اور یہ بیویاں شوہر کی پیروی کی پابند ہیں۔