آج کی تصویر - 2

شمشاد

لائبریرین
بلا تبصرہ۔۔۔ ۔:):)
ایک دوست کے فیس بُک سے۔۔۔ ۔۔
1922462_642660732447941_1868804635_n.jpg
لا حول ولا قوۃ الا باللہ

ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق 70 ہزار فرشتے صبح اور 70 ہزار شام کو خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں۔ اور جو فرشتہ ایک دفعہ طواف کر گیا، قیامت تک اس کی دوبارہ باری نہیں آئے گی۔
حیرت ہے کہ سیکورٹی کیمروں نے صرف ایک فرشتے کو دیکھا۔

جہالت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے لیکن فیس بک پر ایسی تصاویر بنانے اور شیئر کرنے والوں کی جہالت کی کوئی حد نہیں ہے۔
 
Top