آج کی تصویر - 2

جوتے کے نیچے آپ کے دستخط ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میری پوسٹ کی گئی بہت سی تصاویر میں سے صرف ایک پرکمنٹس اور وہ بھی صرف آپ کے اور وہ بھی مجھے یہ احساس دلاتے ہوئے کہ میں دنیا کا بے وقوف ترین شخص ہوں۔ بہرحال ۔شکریہ۔ واقعی یہ خیال مجھے نہیں آیا۔اللہ تعالیٰ مجھے معاف کرے
 
ابن رضا

لائبریرین

ارے نهیں قبله. آپ کی سبھی شراکتیں اچھی هوتی هیں. بس اس غیر ارادی یا لاشعوری چوک کی جانب نشاندهی کی هے. گستاخی کے لیے معذرت خواه هوں
 
آخری تدوین:

ام اریبہ

محفلین
988826_657011744364022_377994350_n.jpg
 
عمراعظم

محفلین
میری پوسٹ کی گئی بہت سی تصاویر میں سے صرف ایک پرکمنٹس اور وہ بھی صرف آپ کے اور وہ بھی مجھے یہ احساس دلاتے ہوئے کہ میں دنیا کا بے وقوف ترین شخص ہوں۔ بہرحال ۔شکریہ۔ واقعی یہ خیال مجھے نہیں آیا۔اللہ تعالیٰ مجھے معاف کرے
دل چھوٹا نہ کریں چوہدری صاحب۔آپ کی تمام تصاویری کاوشیں لا جواب ہیں۔مزید کا انتظار رہے گا۔
 
جاسمن

لائبریرین
آہ۔۔۔۔کاش تمہاری قربانیاں رائگاں نہ جائیں۔۔۔۔کاش تمہاری شہادت سے ہمارے اندر بھی کچھ مثبت کرنے کا جذبہ پیدا ہو۔۔۔آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
یہ نہ تو پسندیدہ ہے۔۔نہ ہم اس سے متفق ھو سکتے ہیں۔۔۔نہ دوستانہ۔۔۔نہ ہی یہ مزاحیہ ہے۔بچوں کی عزت نفس کچلنے کی سزا اللہ پاک چہروں کے خدوخال میں درشتی ، مزاج میں ہمہ وقت اضطراب کی صورت میں دے دیتا ہے،البتہ ہمیں ادراک نہیں ہوتا۔
 
Top