آج کی تصویر - 2

شمشاد

لائبریرین
All Parties Conference

77e2230a-e649-4c54-898b-1ee9a97243df.jpg
 
x boy

محفلین
بڑے صاف ستھرے گدھوں کا ٹولہ ہے
اللہ نے بنی اسرائیل اور کتابی امت جو اسلام سے پہلے تھی ان کے لئے ایک بات کہی تھی کوئی اس بات کو بتاسکتا ہے کہ وہ کونسی آیت کس سورۃ میں ہے
مفہوم کچھ اس طرح بنتا ہے ان کی مثال ایسی ہے کہ گدھوں پر کتاب لاد دینے سے عالم نہیں ہوجاتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے کتنی مصروف ہو۔
ایک آدھ دن سہلیوں سے باتیں نہ بناؤ تو رنگ کالا نہیں ہو جائے گا۔
 
بڑے صاف ستھرے گدھوں کا ٹولہ ہے
اللہ نے بنی اسرائیل اور کتابی امت جو اسلام سے پہلے تھی ان کے لئے ایک بات کہی تھی کوئی اس بات کو بتاسکتا ہے کہ وہ کونسی آیت کس سورۃ میں ہے
مفہوم کچھ اس طرح بنتا ہے ان کی مثال ایسی ہے کہ گدھوں پر کتاب لاد دینے سے عالم نہیں ہوجاتا۔

پارہ 28 سورہ الجمعہ (سورہ نمبر 62) آیت 5
۔۔۔۔۔۔
ترجمہ (کنزالایمان)
ان کی مثال جن پر توریت رکھی گئی تھی پھر انہوں نے اس کی حکم برداری نہ کی گدھے کی مثال ہے جو پیٹھ پر کتابیں اٹھائے کیا ہی بُری مثال ہے ان لوگوں کی جنہوں نے اللہ کی آیتیں جھٹلائیں اور اللہ ظالموں کو راہ نہیں دیتا
 
ام اریبہ

محفلین
بڑے صاف ستھرے گدھوں کا ٹولہ ہے
اللہ نے بنی اسرائیل اور کتابی امت جو اسلام سے پہلے تھی ان کے لئے ایک بات کہی تھی کوئی اس بات کو بتاسکتا ہے کہ وہ کونسی آیت کس سورۃ میں ہے
مفہوم کچھ اس طرح بنتا ہے ان کی مثال ایسی ہے کہ گدھوں پر کتاب لاد دینے سے عالم نہیں ہوجاتا۔
میں تفسیر پڑھ رہی ہوں اگر کہیں ملی یہ آیت تو بتاوں گی ٹھیک؟
 
Top