آج کی تصویر - 2

اس ٹویٹ میں 140 سے زیادہ حروف ہیں
اسی چیز کو ابزرو کرتے ہوئے میں نے شراپووا کے اکاؤئنٹ کو چیک کیا تھا لیکن وہاں یہ ٹویٹ نہیں ملی۔
مجھے فوٹو شاپ کا کمال لگتا ہے۔
لیکن سچن کے فینز نے واقعتاً اس کا پیج مغلظات سے بھر رکھا ہے
 
Top