خاص عزیزامین کے لیے
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2012 #712 مرغے کی ایک ٹانگ اور بگلے کی ایک ٹانگ تو سُنا تھا۔ اُلو کی بھی ایک ہی ٹانگ ہوتی ہے کیا؟
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2012 #716 چُپ بھی رہا کرو کسی وقت، ہر وقت بولتی ہی رہتی ہے۔ خبردار جو اب چونچ کھولی تو۔