میں کس کو دیکھوں مچھلیوں کو یا ان دونوں کو یہ تو فنی پکچر لگتی ہے۔شکریہ۔
سردیا ں ہے اس وقت اس لئے یہ تصویر دیکھ کر مجھے ٹھنڈ لگ رہی ہے۔
پپو بھائی، آپ بھی نا، بس
تمام بہنوں سنو آپ سب کے شوہر فیکٹریوں سے آ گئے ہیں سب گھر چلے۔ میں بھی دکان بند کرنے لگی ہوں چلو چلو۔
اسی لئے تو کہتے ہیں مشکل وقت میں گدھے کو بھی باپ بنانا پڑتا ہے یہ محاورہ ہے۔چلیں آج وقت بدلتے ہیں
اوئے پا گل ای او