آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
most-unique-buildings-dancing-house.jpg

ڈانسنگ ہاؤس۔چیک ریپبلک
 
سارہ خان

محفلین
ہاہاہاہاہا ویری فنی ۔۔ :ROFLMAO:

کچن کا کام اب صرف لڑکیوں تک تو محدود نہیں ۔۔۔ مرد حضرات سے بھی یہ حرکت متوقع ہو سکتی ہے ۔۔
جیسے کہ اپنے ابن سعید سعود بھیا سے ۔۔۔ :p
ہم تو سنجیدگی سے اس بابت سوچ رہے تھے کہ ایک عدد اضافی ٹیبل رکھ لیتے ہیں کچن میں جو خاص اسی مقصد کے لئے ہو کہ اس پر ککنگ کرتے ہوئے لیپ ٹاپ رکھا جا سکے۔ لیکن ہمارے ہاؤس میٹ کی عادتیں اتنی خوبصورت ہیں کہ وہ گھر میں ہر اس جگہ کوئی نہ کوئی چیز بکھیر دیتے ہیں جہاں کوئی چیز رکھی جا سکے۔ خیر ہم کھانا بناتے ہوئے اکثر اپنا فون اپنی جیب میں رکھتے ہیں یا کھڑکی کےپاس۔ :) :) :)
 
ہاہاہا ہاں جی آپ کا فون تو لیپ ٹاپ کی کمی کو پورا کر دیتا ہے نہ ۔۔۔ تو لیپ ٹاپ کی ضرورت ہی نہیں کچن میں :) ورنہ چولہے پر نہ صحیح ٹیبل پر ہی صحیح ۔۔۔ ::p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top