حسیب نذیر گِل
محفلین
ڈانسنگ ہاؤس۔چیک ریپبلک
کوچی کوچی !
ہم تو سنجیدگی سے اس بابت سوچ رہے تھے کہ ایک عدد اضافی ٹیبل رکھ لیتے ہیں کچن میں جو خاص اسی مقصد کے لئے ہو کہ اس پر ککنگ کرتے ہوئے لیپ ٹاپ رکھا جا سکے۔ لیکن ہمارے ہاؤس میٹ کی عادتیں اتنی خوبصورت ہیں کہ وہ گھر میں ہر اس جگہ کوئی نہ کوئی چیز بکھیر دیتے ہیں جہاں کوئی چیز رکھی جا سکے۔ خیر ہم کھانا بناتے ہوئے اکثر اپنا فون اپنی جیب میں رکھتے ہیں یا کھڑکی کےپاس۔ہاہاہاہاہا ویری فنی ۔۔
کچن کا کام اب صرف لڑکیوں تک تو محدود نہیں ۔۔۔ مرد حضرات سے بھی یہ حرکت متوقع ہو سکتی ہے ۔۔
جیسے کہ اپنے ابن سعید سعود بھیا سے ۔۔۔
ہاہاہا ہاں جی آپ کا فون تو لیپ ٹاپ کی کمی کو پورا کر دیتا ہے نہ ۔۔۔ تو لیپ ٹاپ کی ضرورت ہی نہیں کچن میں ورنہ چولہے پر نہ صحیح ٹیبل پر ہی صحیح ۔۔۔ :ہم تو سنجیدگی سے اس بابت سوچ رہے تھے کہ ایک عدد اضافی ٹیبل رکھ لیتے ہیں کچن میں جو خاص اسی مقصد کے لئے ہو کہ اس پر ککنگ کرتے ہوئے لیپ ٹاپ رکھا جا سکے۔ لیکن ہمارے ہاؤس میٹ کی عادتیں اتنی خوبصورت ہیں کہ وہ گھر میں ہر اس جگہ کوئی نہ کوئی چیز بکھیر دیتے ہیں جہاں کوئی چیز رکھی جا سکے۔ خیر ہم کھانا بناتے ہوئے اکثر اپنا فون اپنی جیب میں رکھتے ہیں یا کھڑکی کےپاس۔
کیوں بھئی؟؟؟یہ صرف لڑکوں کے کام ہو سکتے ہیں بچے
ہاں تو آپ نے دوستی نہیں کرنے دی ناں!میری ریسس
کیونکہ لڑکیوں کو اتنی فیس بک کی نہیں پڑی ہوتی جتنی لڑکوں کو پڑی ہوتی ہےکیوں بھئی؟؟؟
نو وے !کیونکہ لڑکیوں کو اتنی فیس بک کی نہیں پڑی ہوتی جتنی لڑکوں کو پڑی ہوتی ہے
آپ کی دوست سے اور کس سے !کس سے ؟
وہ صرف میری دوست ہے بچُو جیآپ کی دوست سے اور کس سے !
نو وے !
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا !
ایسے کام صرف لڑکیاں ہی کرسکتی ہیں!
مینے کونسا پوچھا تھا !نا منظور