فوٹو شاپ کا عمدہ نمونہ
قیصرانی لائبریرین مئی 9، 2010 #63 ھارون رشید نے کہا: کہاں ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ ہی کی پچھلی پوسٹ کی بات کی ہے
قیصرانی لائبریرین مئی 9، 2010 #65 بس ایویں ای۔ جب وقت ملتا ہے تو پہنچ جاتے ہیں۔ وقت گم تو میں بھی گم آپ سنائیں؟ کیا ہو رہا ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2010 #66 او ہو آج تو منصور بھائی بھی آئے ہوئے ہیں۔ خوش آمدید جناب کہیے کیسے ہیں؟
ت تیشہ محفلین مئی 9، 2010 #69 قیصرانی نے کہا: شکریہ شمشاد بھائی۔ آپ سنائیں، مزاج کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سلام ، چھوٹے بھا جی ۔۔ ن ویلکم بیک ۔۔ پیچھلی بار بھی سلام ، ویلکم بیک لکھ گئی تھی حال چال پوچھ گئی تھی جب آٹھ ، نو مہینے پہلے آپ آئے تھے ، پھر پلٹ کر نا آپ آتے ہیں نا ہی پڑھتے ہیں کیسی طبعیت ہے آپ کی ؟ بھابھو ؟ اور پاکستان میں سب ٹھیک ٹھاک ہیں ناں ؟
قیصرانی نے کہا: شکریہ شمشاد بھائی۔ آپ سنائیں، مزاج کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سلام ، چھوٹے بھا جی ۔۔ ن ویلکم بیک ۔۔ پیچھلی بار بھی سلام ، ویلکم بیک لکھ گئی تھی حال چال پوچھ گئی تھی جب آٹھ ، نو مہینے پہلے آپ آئے تھے ، پھر پلٹ کر نا آپ آتے ہیں نا ہی پڑھتے ہیں کیسی طبعیت ہے آپ کی ؟ بھابھو ؟ اور پاکستان میں سب ٹھیک ٹھاک ہیں ناں ؟
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2010 #70 قیصرانی نے کہا: شکریہ شمشاد بھائی۔ آپ سنائیں، مزاج کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسی بھی کیا بے رخی کہ اردو محفل کو روزانہ چند منٹ بھی نہیں دے سکتے۔
قیصرانی نے کہا: شکریہ شمشاد بھائی۔ آپ سنائیں، مزاج کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسی بھی کیا بے رخی کہ اردو محفل کو روزانہ چند منٹ بھی نہیں دے سکتے۔