آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ کون سا ریلوے اسٹیشن ہے؟ جہاں انہوں نے چھت پر چڑھنے کے لیے لکڑی کی سیڑھیاں بھی رکھی ہوئی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی یہ ہاتھوں کا کھیل تصاویر والے زمرے میں پہلے بھی کسی نے پوسٹ کیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب، میں سمجھا پیرس کا ایفل ٹاور ہے۔

اس کا کوئی نام بھی ہو گا، وہ بھی تو لکھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top