کیوں ، بچے کی جان لینا کا ارادہ ہے ؟ارے یہ زین کہاں رہ گیا، اس کی کُشتی کروانی تھی۔
![]()
"صاحب"زین صاحب نے ان کے ساتھ لڑنا ہے کہ انہوںنے زین صاحب کے ساتھ ؟
ارے زین بغیر کُشتی کیئے ہی بھاگ لیئے، یہ کیا بات ہوئی بھلا؟
بہت خوب چاند بابو۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔