آج کی تصویر

زین

لائبریرین
سب کے سب مطلب سب کے سب اب بگڑے ہوئے ہیں‌۔
خیر میں تو آپ کی صحبت میں‌رہ کر بڑا اچھا بچہ بن گیا ہوں ۔ :grin:
 
ش م ش ا د جی اگر یہ حقیقت کا اعتراف ہے تو شکریہ بلکہ آداب! اور اگر یہ طنزآ لکھا ہے تو پھر بھی خوش رہئیے
والسلام مع الاحترام
سیدانورجاویدہاشمی
 

شمشاد

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ۔ طنز اور میں آپ پر کروں۔ اللہ کرئے آپ پر طنز کرنے سے پہلے میرا ماؤس خراب ہو جائے یا کلیدی تختہ جواب دے جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زین ان سے ملو۔

دیکھو میں تمہارے لیے کہاں کہاں سے بندے ڈھونڈ کر لاتا ہوں۔

999.jpg
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا شمشاد بھائی اتنی محنت زین کے لیے بندے ڈھونڈنے پے لگا رہے ہیں ایسی ہی کوئی "بندی"ڈھونڈتے تو زین کا فیدہ بھی ہوتا
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی اس کی کُشتی کروانی ہے۔ کوئٹہ میں ایک میلہ لگتا ہے اس موقع پر۔

اب یہ بندی سے کُشتی کرتا اچھا لگے گا کیا؟
 

زین

لائبریرین
ھممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
کوئی پہلوان ڈھونڈ کر لائیے نا شمشاد بھائی ۔ یہ بے چارہ تو بہت کمزور ہے اور چل پھر بھی نہیں سکتا۔

ہاہاہاہا شمشاد بھائی اتنی محنت زین کے لیے بندے ڈھونڈنے پے لگا رہے ہیں ایسی ہی کوئی "بندی"ڈھونڈتے تو زین کا فیدہ بھی ہوتا

:wasntme: :shameonyou:
اللہ زین کو دور رکھے ان سے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ساقی یہ کہاں کی تصویر ہے؟

لازمی بات ہے کہ پُل کے کناروں پر حفاظتی جنگلے تو لگے ہی ہوں گے لیکن ایسا پُل یہاں ہو تو روزانہ ایک دو گاڑیاں تیز رفتاری کے سبب نیچے ضرور گریں گی۔
 

ساقی۔

محفلین
اچھااااااااااا حفاظتی جنگلے کوئی نئیں.
دھیان نال ویکھو ضرور دس پین دے.ایتھے ای کرے ہونے نے جی.
 
Top