عبداللہ محمد
محفلین
جناب کچھ دھانسو قسم کے فیصلے سناتے وقت بھی فیملی کی موجودگی کے خواہشمند ہوتے ہیں۔
روشنی ڈالی جائے گی یا پھر مخصوص لوگوں کی موجودگی کا انتظار کیا جائے دھانسو قسم کی روشنی کے لئے-
جناب کچھ دھانسو قسم کے فیصلے سناتے وقت بھی فیملی کی موجودگی کے خواہشمند ہوتے ہیں۔
نون لیگی اشرافیہ سیل کی پرانی عادت ہے کہ اپنے مخالفین کے گھروں میں گھس کر ناف سے نیچے وار کرتے ہیں۔ ماضی و حال میں عمران خان اور بینظیر کے گھر والوں کیساتھ جو بدتمیزی کی گئی، اسکی پوری دنیا شاہد ہے۔ آپکا ظرف ہے کہ تصویر کی حقیقت جان کر اسے حذف کر دیا۔ جبکہ نون لیگی سوشل میڈیا پیجز اور اکاؤنٹس کے نیچے اس گھٹیا پن کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرنے کا حکم نامہ درج ہوتا ہے۔مزید تفصیلات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ چیف جسٹس صاحب کہ فیملی ہے- کسی کی فیملی فوٹو کا اسطرح سے کسی فورم پر اشتراک کافی نا مناسب فعل معلوم پڑتا ہے- لہذا ادارہ اس مراسلے پر معذرت خواہ ہے- اسلئے تصاویر ہٹا رہا ہوں-
خاندانی فیصلے صادر کرتے وقت عموما ایسا کرتے ہوں گےپر جناب صاحب فیملی فوٹو کے لیے بهی وگ وغیرہ وغیرہ لگا کر آتے ہیں..؟
یہ راج ریورس گیئر میں آ رہا ہے کیا؟
یا شاید امریکہ کا فوٹوشاپ
Hyundai کب سے چائنہ کی ہو گئی؟
چائنہ میں اسمبل کردہ بھی تو ہو سکتی ہے۔Hyundai کب سے چائنہ کی ہو گئی؟
پھر تو ٹویوٹا، نسان اور بی ایم ڈبلیو بھی امریکی ہو سکتی ہیںچائنہ میں اسمبل کردہ بھی تو ہو سکتی ہے۔
جیسے پاکستان میں اسمبل کردہ سوزوکی کو جاپانی تو ہرگز نہیں کہا جا سکتا۔
ویسے یہ سائیکل بھی جرمن نہیں لگ رہی
ہو تو سکتا ہے۔ امریکی نسان اور جاپانی نسان (اور دیگر برانڈز بھی) میں بھی کوالٹی کا فرق ہو گا۔پھر تو ٹویوٹا، نسان اور بی ایم ڈبلیو بھی امریکی ہو سکتی ہیں
امید، حسرت، جہدِ مسلسل اور عزم و ہمت کا حسین و غمگین امتزاج!