قیصرانی
لائبریرین
ہاہاہا، ایجنٹ کی بجائے عہدے دار بہتر رہتااخوان المسلمین کا ایجنٹ سوچ رہا ہے کہ ایک کے جی بی ایجنٹ داعش کے ایجنٹ کے کان میں کیا کھسرپھسر کر رہا ہے۔
ہاہاہا، ایجنٹ کی بجائے عہدے دار بہتر رہتااخوان المسلمین کا ایجنٹ سوچ رہا ہے کہ ایک کے جی بی ایجنٹ داعش کے ایجنٹ کے کان میں کیا کھسرپھسر کر رہا ہے۔
ویسے مجھے اس تصویر میں برطانوی وزیرِ اعظم کو ملنے والی ‘عزت افزائی‘ پر حیرت ہو رہی ہے
مبشر لقمان؟
میں بھی یہی نام لکھنے والا تھامبشر لقمان؟
مگر وہ اب بوڑھا لگنے لگا ہے، جھریاں وغیرہ بھی. یہ ‘صاحب‘ پورے سانڈ ہیںمیں بھی یہی نام لکھنے والا تھا
ہے یہ بھی پلا ہوا.مگر وہ اب بوڑھا لگنے لگا ہے، جھریاں وغیرہ بھی. یہ ‘صاحب‘ پورے سانڈ ہیں
ماما گولی مارنے لگے ہیں کوئی لڑکی والوں کو دیکھانے کے لیے تصویر نہیں بنانے لگےبلا تبصرہ
ل و ل، دلچسپ تصویر ہے
اس بندے کا تو لگتا ہے شیطان کے ساتھ کوئی پرسنل ایشو ہے