آج کی تصویر

ونس ان تھاؤزنڈ ائیرز
169lz61.jpg
 
سشما کے ہاتھ اندر ہیں، سرتاج صاحب نے ہی پکڑے ہونے ہیں۔۔۔۔۔۔ پر۔۔۔۔پر۔۔۔۔ ہلیری نے بابا جی نوں قابو کیتا جے
کچھ اندازہ ہوا کس کی محبت گہری ہے ہلیری سرتاج کی یا سشما سرتاج کی :laughing:
ہیلری کا انداز پروفیشنل ہے۔ شسما کا چہرہ نہیں دکھ رہا لیکن پهر بهی گہرائی اس کے نام کی
موبائل پر سائیڈ پوز سے دیکھتے ہوئے ہمیں گوری خاتون ہیلری ہی لگی تھیں لیکن یہ اطالوی نژاد فیڈریکا موگرینی ہیں جو یورپی یونین کی وزیر خارجہ ہیں اور پچھلے سال اسلام کے بارے میں ایک مثبت رائے دینے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی بنی رہیں۔
 

arifkarim

معطل
اور پچھلے سال اسلام کے بارے میں ایک مثبت رائے دینے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی بنی رہیں۔
یورپ میں بائیں بازوں کی سیاسی جماعتوں کا شدت پسند ٹولا موجود ہے جو گاہے بگاہے اسلامی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتا رہتا ہے۔ اسی وجہ سے رد عمل آتا ہے۔ یورپ میں عام مسلمانوں کو کوئی مسائل نہیں ہیں البتہ سیاست دان شدت پسندوں اور دہشتگردوں کی حمایت کر کے تمام کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں
 
Top