عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اس جیک کو عرفِ عام میں ’گُلا‘ بھی کہا جاتا ہے۔تاش کی دُکی تکی جیک
اس جیک کو عرفِ عام میں ’گُلا‘ بھی کہا جاتا ہے۔تاش کی دُکی تکی جیک
اس کو غلام بھی کہتے ہیں اور ہماری طرف 'گولا' بھی۔اس جیک کو عرفِ عام میں ’گُلا‘ بھی کہا جاتا ہے۔
مارخور قومی جانور ہونے کے ساتھ ساتھ پہلے ہی دو سرکاری ’آڑھتیوں‘ کا نشان ہے۔ اللہ جی خیر کریں کہیں پی آئی اے بھی انھی کے ہتھے تو نہیں چڑھنے لگی ؟
ایوب صاحب کافی گہری بات کر گئے ہیں۔
"کے بعد" کی بجائے "کے ساتھ ساتھ" زیادہ مناسب رہتا۔
پہلی نظر میں یہ لفظ ’’ ٹکانے‘‘ پڑھ گیا تھا!!!کہیں پڑھا تھا کہ پی آئی اے مار خور ڈالنے سے نہیں، حرام خور نکانے سے ٹھیک ہو گی۔
گویا اب ۔۔۔۔۔ کو سمجھانا ممکن ہے
شترِ با مہار۔
شتر رکشہ سوارشترِ با مہار۔
رکشۂ شتر بردار۔شتر رکشہ سوار
شتر بے کنار بر رکشۂ کھلا کواڑرکشۂ شتر بردار۔
میں بلاؤں پھر محمد امین صدیق صاحب کو۔شتر بے کنار بر رکشۂ کھلا کواڑ
شترِ با مہار۔
شتر رکشہ سوار
رکشۂ شتر بردار۔
او میں کتھے پھس گیا انپڑھاں وچشتر بے کنار بر رکشۂ کھلا کواڑ
میں بلاؤں پھر محمد امین صدیق صاحب کو۔
مطلب پلیز۔۔۔
ایویں نہیں او رہندے تُسی۔
ویسے آپ باز نہیں آتے۔مطلب پلیز۔۔۔
تاکہ ہم بھی لوٹ پوٹ ہوکر ہنس لیں!!!