عبید انصاری
محفلین
تابش بھائی جس ہم آہنگی سے کپکپاہٹ ظاہر ہورہی ہے، مجھے فیک ہونے کا گمان ہوتا ہے۔ واللہ اعلمویسے یہ پرمزاح نہیں تھا۔
اس آٹوگراف میں ان کی عمر جھلک رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آخری تدوین:
تابش بھائی جس ہم آہنگی سے کپکپاہٹ ظاہر ہورہی ہے، مجھے فیک ہونے کا گمان ہوتا ہے۔ واللہ اعلمویسے یہ پرمزاح نہیں تھا۔
اس آٹوگراف میں ان کی عمر جھلک رہی ہے۔
یہ آٹوگراف کل ہی لیا گیا یے۔تابش بھائی جس ہم آہنگی سے کپکپاہٹ ظاہر ہورہی ہے، مجھے فیک ہونے کا گمان ہوتا ہے۔ واللہ اعلم
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
اب تو غصہ تھوک دیں سید صاحب، شرافت تو اسی سے ظاہر ہے کہ سابق امامِ کعبہ جیسے لوگ بھی تاش کھیل رہے ہیں۔ یہ جوا تھوڑی ہے اور جوا تاش کے علاوہ بھی ہر چیز پر کھیلا جا سکتا ہے!
شروع کریں میں تو تیار ہوںکون کون تیار ہے امام صاحب سے تاش کی بازی کے لئے
خودکشی یا خودکش حملہلوڈشیڈنگ سے تنگ آکر ٹرانسفارمر کی خودکشی ۔
گاڑی میں کوئی شخص تو نہیں تھا نا؟لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر ٹرانسفارمر کی خودکشی ۔
ہم سمجھے شاید ٹیسلا کا دیسی ماڈل بنایا ہے کسی نے۔لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر ٹرانسفارمر کی خودکشی ۔
میں تو جی ہمہ وقت تیار ہوں!کون کون تیار ہے امام صاحب سے تاش کی بازی کے لئے
بریکنگ نیوز آنے والی ہے۔ہمارے پریس کا ویسے حال بالکل ایسا ہی ہے!
بابا جی، کہیں بابا جی کو وٹس ایپ تو نہیں کر رہے؟ہمارے پریس کا ویسے حال بالکل ایسا ہی ہے!
خدائے بزرگ و برتر چوہدری صاحب پر رحم فرمائے!مابدولت عزیز برادرم عبدالقیوم چوہدری کو انتہائی فخرو انبساط کے ساتھ مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ " بابا رحمتا" کے وجود ہنوز غائبانہ سے مابدولت کو ایک اہم فریضے کی ادائیگیء پرتقدیس میں اعانت شرعی کی آس پیداہوچلی ہے ، چنانچہ برادرم یاز کے مراسلۂ جوابی میں قابل محسوس تاخیر کے سبب تعارف کے حوالے سے اس کارخیر کے لیے مابدولت برادرم چوہدری صاحب ہی کو زحمت دینےکی جسارت رندانہ کے مرتکب ہوا چاہتے ہیں !
یہ پریس اپنی چتا ساتھ لے کے پھرتا ہے۔ہمارے پریس کا ویسے حال بالکل ایسا ہی ہے!
چتا جلنے کی؟بریکنگ نیوز آنے والی ہے۔
موبائل تو از قبیل نوکیا 1600 لگ رہا ہے۔بابا جی، کہیں بابا جی کو وٹس ایپ تو نہیں کر رہے؟
بھارتی بھاشایہ پریس اپنی چتا ساتھ لے کے پھرتا ہے۔
آمین۔خدائے بزرگ و برتر چوہدری صاحب پر رحم فرمائے!
محمد امین صدیق بھائی یہ کونسا فریضہ و اعانت شرعی کی آس تھی ؟کہ " بابا رحمتا" کے وجود ہنوز غائبانہ سے مابدولت کو ایک اہم فریضے کی ادائیگیء پرتقدیس میں اعانت شرعی کی آس پیداہوچلی ہے
یہاں یہی سمجھ پایا کہ یاز صاحب کدھروں لیٹ ہو گئے نیں۔چنانچہ برادرم یاز کے مراسلۂ جوابی میں قابل محسوس تاخیر کے سبب تعارف کے حوالے سے اس کارخیر کے لیے مابدولت برادرم چوہدری صاحب ہی کو زحمت دینےکی جسارت رندانہ کے مرتکب ہوا چاہتے ہیں