یہ لیجیے جوابِ آں غزل، دیو بند کا ایک امتحانی پرچہ!ناریلا تحصیل ، دہلی کے ایک لا کالج کا سوال۔
یہ اپنی قوم کو کیا سکھانا چاہ رہے ہیں ؟
واقعی جواب آں غزل ہے۔یہ لیجیے جوابِ آں غزل، دیو بند کا ایک امتحانی پرچہ!
نمبر نہیں ملیں گےلیکن وہاں تو ہندو طالب علم صرف یہ لکھے گا کہ ’مار دو اس کو۔ جے شری رام‘ اور پورے نمبر مل جائیں گے۔
بھارت کی کچھ ریاستوں میں گائے کو ذبح کرنا قانونا جرم ہے جیسے پورے پاکستان میں توہین رسالت کرنا قانون جرم ہے۔ جب ہندووں کو توہین رسالت کا قانون سمجھ میں نہیں آتا تو مسلمانوں کو گائے کو ذبح کرنا کیوں غلط لگے گا۔یہ اپنی قوم کو کیا سکھانا چاہ رہے ہیں ؟