جاسمن
لائبریرین
میٹرک انٹر تک تو آتا تھا۔۔۔
لگتا ہے اب آنا بند ہوگیا!!!
![]()
میٹرک انٹر تک تو آتا تھا۔۔۔
لگتا ہے اب آنا بند ہوگیا!!!
![]()
کوئی غضبناک کی ریٹنگ بھی ہونی چاہیے تھی۔
جتنا خوش ہے، لگتا ہے اپنے ولیمہ کا سامان لے جا رہا ہے
کارِ سرکار کا کیا بگاڑ پائے گی یہ پھوار ۔۔۔!
اس کا الٹ بھی سو فیصدی درست ہے!