سید عمران
محفلین
ویسے میں نمبروں کو لکی اَن لکی نہیں سمجھتا یوں ہی لکھا ہے
چلیں اس سارے چکر میں آپ بلاوجہ دس نمبری مشہور ہوگئے!!!یہ تو بہت عمدہ عمل ہے آپ کا منیب بھائی ،
ویسے میں نمبروں کو لکی اَن لکی نہیں سمجھتا یوں ہی لکھا ہے
چلیں اس سارے چکر میں آپ بلاوجہ دس نمبری مشہور ہوگئے!!!یہ تو بہت عمدہ عمل ہے آپ کا منیب بھائی ،
کریں!!!لگتا ہے گواہی کے لیے یہاں محفلین کو ٹیگ کرنا پڑے گا ۔
مفت کی شہرت ہاتھ آئیچلیں اس سارے چکر میں آپ بلاوجہ دس نمبری مشہور ہوگئے!!!
بدنام اگر ہوں گے تو۔۔۔ وغیرہ وغیرہ!!!مفت کی شہرت ہاتھ آئی
کوئی خرچہ کرے بغیر ۔
نام ہی کافی ہے ۔بدنام اگر ہوں گے تو۔۔۔ وغیرہ وغیرہ!!!
یہ کرا کرے سے نہ جانے کیوں کراکری یاد آجاتی ہے!!!مفت کی شہرت ہاتھ آئی
کوئی خرچہ کرے بغیر ۔
کھانے کا خیال آپ کے ذہین سے جاتا کب ہے بھیا ۔یہ کرا کرے سے نہ جانے کیوں کراکری یاد آجاتی ہے!!!
جب کھا لیتے ہیں!!!کھانے کا خیال آپ کے ذہین سے جاتا کب ہے بھیا ۔
ہمیں یقین نہیں ۔جب کھا لیتے ہیں!!!
کھلا کر دیکھ لیں!!!ہمیں یقین نہیں ۔
کھلا کر دیکھ لیں!!!
برسوں پہلے رنگیلا ، وحیدمراد و سلطان راہی وغیرہ کی ایک فلم آئی تھی " عورت راج " کےمسٹر بعد میں اور مسز پہلے۔۔۔
لگتا ہے حقوقِ نسواں کا جادو ہمارے یہاں بھی چل پڑا!!!
کارڈ کے علاوہ مراسلہ بھی دوبارہ پڑھنے کا مشورہ دیں سید صاحبکارڈ دوبارہ پڑھیں...
ہم نے مسز اینڈ مسٹر کی ترتیب پر زور دیا ہے!!!
شاید طالبان نے پکڑ کر پھر زندہ چھوڑ دیا ہوگا ، محمد وارث بھائینہ جانے یہ کونسی خوشی منائی جا رہی ہے!
وہ کیسے ؟ سید صاحبآپ تو پھر پانچ گنا زیادہ لکی ہوئے!!!
پھر درد کو نیند کی گولی کیوں نہیں کھلائی تھی احتیاطا" عدنان بھائی ؟ہمیں پتہ تھا آپ کا درد ضرور جاگے گا ۔
آپ کا درد کیا بے خوابی کا شکار ہے یا وہ رمضانوں میں میں لوگوںوہ سویا ہی کب ہے؟؟؟
تو کافی پلائیے ناں عدنان بھائیہماری بھی یہی خواہش ہے کہ یہ ہمیشہ جاگتا رہے ، اس لیے ہم چائے نہیں پلا رہے ۔
اچھا کارڈ ہے۔ بنتا بھی ہے کہ دلہن انجینیر ہے اور دلہے کو کھیل کود سے ہی فرصت نہیںآج اپنے فاسٹ باؤلر حسن علی صاحب بھی "پیا دیس" کو سدھار گئے!
آپ چائے سے چرس کا کام کیوں لیتے ہیں؟؟؟
اب تو یہ منشیات کی باتیں شروع ہوگئیں ۔ ہمیں پتلی گلیکچھ لوگ کے لیے چائے چرس والا درجہ رکھتی ہے ،
ہمارے علاوہ بہت سے محفلین گواہ ہیں اس بات کے ۔