میرے خیال میں قرولی کی بجائے شمشیر کا کام ہے یہ۔آج سرورق پر شعر و شاعری کا راج رہا۔۔۔
نہ ہوئی قرولی!!!
ایک دن ہم نہاری پارسل خریدنے گئے۔ صاحب نے ایک دیگ سے پہلے نہاری کا شوربا ڈالا، پھر ایک پتیلے سے گوشت نکال کر شامل کیا اور آخر میں ایک اور پتیلے کی جانب رجوع کیا جہاں ڈھیر سارا موبل آئل رکھا تھا۔ اس میں سے ایک ڈونگے تیل کی نکال کر پارسل میں ملایا چاہتے تھے کہ ہم نے ہاتھ کے اشارے سے منع کردیا۔ ہمارے منع کرنے کے باوجود ہمیں تسلی رکھنے کا کہتے ہوئے آدھا ڈونگا تیل انڈیل ہی دیا۔ گھر آکر یہی ترکیب استعمال کی جو آپ نے سجھائی ۔ گو ہم نے نہاری کھانا چھوڑ دیا ہے لیکن گھر والوں کے لیے بھی کچھ احتیاط چاہتے ہیں
ہاہاہاہا۔۔۔ڈھیر سارا موبل آئل
ظاہر ہے اب ڈیزل میں تو نہاری بننے سے رہی، یہی موبل آئل (پنجابی میں موبلیل) ہی چلے گا۔ہاہاہاہا۔۔۔
حد کرتے ہیں آپ بھی سر۔۔۔
موبل آئل کی نہاری!!!
وہ وقت دور نہیں جب چلغوزے صرف جہیز میں دئے جائیں گے"چلغوزہ شریف" مبلغ آٹھ ہزار روپے فی کلو۔
زیارت کر کے عنداللہ ماجور ہوں۔
خدا کا خوف کریں یعنی میں اس طرح بھی چلغوزے نہیں کھا سکتا۔وہ وقت دور نہیں جب چلغوزے صرف جہیز میں دئے جائیں گے
دولہے کو سلامی میں بھی دیے جا سکتے ہیں۔خدا کا خوف کریں یعنی میں اس طرح بھی چلغوزے نہیں کھا سکتا۔
میرا مطلب تھا کہ میں 'جہیز' اور 'سلامی' والی اپنی اننگز کھیل چکا، اور دوسری اننگز کا دور دور تک نام و نشان نہیں بلکہ امید تک نہیں۔دولہے کو سلامی میں بھی دیے جا سکتے ہیں۔
مایوسی درست نہیں۔ کیا پتا انگنز نہیں بلکہ سیریز یا ٹورنامنٹس لکھے ہوں ۔ وہ بھی بین الاقوامی ۔میرا مطلب تھا کہ میں 'جہیز' اور 'سلامی' والی اپنی اننگز کھیل چکا، اور دوسری اننگز کا دور دور تک نام و نشان نہیں بلکہ امید تک نہیں۔
بین الاقوامی ۔
مایوسی درست نہیں۔ کیا پتا انگنز نہیں بلکہ سیریز یا ٹورنامنٹس لکھے ہوں ۔ وہ بھی بین الاقوامی ۔
اس پر میری آنکھیں بھی پھٹ پڑی ہیں لیکن زبان گنگ ہو گئی ہے۔بین الاقوامی!!!!!!!!!!
ہماری تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی۔
اس پر میری آنکھیں بھی پھٹ پڑی ہیں لیکن زبان گنگ ہو گئی ہے۔
کھلاڑی ورلڈ کلاس ہو تو جوڑ بھی ورلڈ کلاس ہوگا نا بھئی ۔ہماری تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی۔