یہ بندہ سو کے دو سو بنانے کے چکر میں ہو گا۔
کیونکہ اس مخلوق کے پاس وہ ایک چیز ہے جو کسی اور کے پاس نہیں ہے یعنی کہ بے پناہ معصومیت۔ اور اس معصومیت کے آگے بڑوں بڑوں کی ایک نہیں چلتی۔ اگر معصومیت کام نہ کرے تو رونا پٹنا ڈال کر بھی یہ مخلوق اپنا کام نکلوانا اچھی طرح سے جانتی ہے۔یہ جو مخلوق ہے، یہ نہ تو مکان کا کرایہ دیتی ہے، نہ ہی بجلی کا بل دیتی ہے، نہ ہی انٹرنیٹ کی فیس دیتی ہے، لیکن کسی کی کیا مجال جو ٹی وی کا چینل بھی تبدیل کر سکے۔
اراکین کی تعداد ۸،۹۴۵ ہے اور فعال صرف ۱۵ اراکین ہوں گے۔ لمحہ فکریہ ہے۔