باؤلر بھی بے بال ہی ہوگا۔گو کہ باؤلر کی تصویر اس میں نہیں ہے، لیکن تین سلپ، دو گلی، سلی مڈ آف اور سلی مڈ آن کے ساتھ اٹیک۔ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کیسا زبردست باؤلر ہوگا۔
بالر یقینی طور پر کوئی گنجا ہی ہےگو کہ باؤلر کی تصویر اس میں نہیں ہے، لیکن تین سلپ، دو گلی، سلی مڈ آف اور سلی مڈ آن کے ساتھ اٹیک۔ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کیسا زبردست باؤلر ہوگا۔
کچھ یاد پڑتا ہے مرزا غالب کا کردار بھی ادا کر چکے ہیں راشد محمود ۔مشہور اداکار راشد محمود
شاید، میں نے چونکہ بہت عرصے سے ٹی وی دیکھنا چھوڑ رکھا ہے سو اس کردار کا تو علم نہیں، راشد محمود نے "شاہین" میں فرننینڈس کا کردار نبھایا تھا وہ بہت اچھی طرح سے یاد ہے۔کچھ یاد پڑتا ہے مرزا غالب کا کردار بھی ادا کر چکے ہیں راشد محمود ۔
بڑی افسوسناک صورتحال ہے پی ٹی وی ۔کوئی سات آٹھ سال پہلے کا واقعہ ہے میر ی ایک دیرینہ دوست جنہو ں نے 1989 تک خبریں پڑھیں کراچی سینٹر سے ۔ مجھے محرم کے ایک پروگرام میں لے گیں۔ تو وارث صاحب جہاں وہ پروگرام ریکارڈ ہونا تھا ۔وہاں چوہے دوڑتے پھرتے تھے ۔اور پاکستان ٹیلی وژن کراچی سینٹر کا اسٹوڈیو انتہائی خستہ حال تھا ۔ اب موجودہ حالات سے تو صحیح آگاہی نہیں ۔ لیکن افسو س ہوتا ہے اداروں کا یہ حا ل دیکھ کے۔۔۔۔یہ معاملہ کچھ دنوں سے پرنٹ اور سوشل میڈیا میں ہے۔ مشہور اداکار راشد محمود کو اس محرم میں ایک مرثیہ پڑھنے کا معاوضہ پی ٹی وی کی جانب سے مبلغ 620 روپے عطا کیا گیا ہے، اس میں 500 روپے ان کے پرائڈ آف پرفارمنس ہونے کی وجہ سے ہیں اور 120 روپے ان کا اصل معاوضہ تھا۔ راشد محمود نے اس چیک کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے پی ٹی وی کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، سنا ہے آج کل معافی تلافی ہو رہی ہے۔
آپ کو دیکھ کر کسی پروڈیوسر کو یہ توفیق نہیں ہوئی کہ کسی ڈرامہ میں ہیروئن کاسٹ کرلیتا...بڑی افسوسناک صورتحال ہے پی ٹی وی ۔کوئی سات آٹھ سال پہلے کا واقعہ ہے میر ی ایک دیرینہ دوست جنہو ں نے 1989 تک خبریں پڑھیں کراچی سینٹر سے ۔ مجھے محرم کے ایک پروگرام میں لے گیں۔ تو وارث صاحب جہاں وہ پروگرام ریکارڈ ہونا تھا ۔وہاں چوہے دوڑتے پھرتے تھے ۔اور پاکستان ٹیلی وژن کراچی سینٹر کا اسٹوڈیو انتہائی خستہ حال تھا ۔ اب موجودہ حالات سے تو صحیح آگاہی نہیں ۔ لیکن افسو س ہوتا ہے اداروں کا یہ حا ل دیکھ کے۔۔۔۔
دوست ، دوست نہ رہا