آج کی تصویر

IMG-20210501-105308.jpg

چھٹی ہے امیروں کی، یہ مزدور کا دن ہے
مزدور کو دو وقت کی روٹی ہی کٹھن ہے
 
IMG-20210501-105308.jpg

چھٹی ہے امیروں کی، یہ مزدور کا دن ہے
مزدور کو دو وقت کی روٹی ہی کٹھن ہے
جو بیچارہ خون پسینہ بہا کر روزی روٹی کا انتظام کرتا ہے اُس کی تنخواہ سو سو روپے کرکے بڑھائی جاتی ہے اور جو صرف قلم چلاتا ہے اُس کی تنخواہ لاکھوں میں یہ کیسا انصاف ہے
 
feHBUJ6.jpg

محنت ہی ان کا ساز ہے محنت ہی ان کا راگ
تو اور شغل رامش و رقص و رباب و رنگ

کیا تیرے ساز میں بھی دہکتی ہے کوئی آگ
گل نار دیکھتی ہیں یہ مزدور عورتی

جاں نثار اختر

یومِ مئی
ایک ماں کی قدر جب ہی معلوم ہوتی ہے جب وہ دُنیا سے رخصت ہوجاتی ہے
ایسا کیوں کرتے ہیں
بعد میں لوگ قبروں پر لاکھوں روپے خرچ کردیتے ہیں
جب زندہ ہوتی ہے ماں تو پوچھتے بھی نہیں
کہ ماں کھانا کھایا آپ نے یا نہیں
حالانکہ مجھے پکا یقین ہے کہ
ماں خود سے پہلے اپنے بچوں کو کھلاتی ہوگی
آج بھی موقع ہے قدر کرلیں
یہ نعمت پھر واپس نہیں آتی
 
Top