عبدالقدیر 786
محفلین
اتنی معصومیت سے بیٹھے ہیں جناب
اتنی معصومیت سے بیٹھے ہیں جناب
ابھی بھاڑ سو میٹر آگے ہے![]()
بھاڑ میں جانا ہوا آسان
کبھی کبھی چائے کے کپ میں بھی بم چھپے ہوسکتے ہیں
لوجی منی صاحبہ کہاں جانے کی تیاری کررہی ہیں
واہ جی کیا تحفہ ہے
اللہ کرے ہر دم شاد رہے
نیچے دوسری تصویر میں شاید مارخور ہےسعودیہ میں جانوروں کی دوبارہ آبادکاری کی کچھ تصاویر
![]()
![]()
ویسے میں نے بھی آج کل ڈاکٹر کی قبروں پر بھی لکھا ہوا دیکھا ہے
واہ فوٹو شاپ تیرا بھی کمال دیکھ لیا آجہوم ڈلیوری سروس
![]()
یہ تصویر گورنمنٹ سکول باگڑیاں والا کی ہے۔ فوٹو گرافر نے کہا کہ اسے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ لڑکیوں کے گزرنے پر سب لڑکے دوسری طرف منہ کر کے کھڑے ہو گئے۔یہ تصویر جہاں کی بھی ہے
وہاں ڈسپلین کی قدر ہوگی
نہیں۔ یہ پاکستان ہی ہےیہ ہمیں ملائشیا لگ رہا ہے بھیا وہ بڑے منظم لوگ ہیں عمرے پر بھی سب سے منظم یہی قوم نظر آتی ہے ۔۔۔۔۔
بہت خوبصورتنہیں۔ یہ پاکستان ہی ہے
اب تو پہنچ گئی بھائی
پھر تو بہت ہی اچھی بات ہے کہ ہمارا پاکستان اتنا ڈسپلین ہےبہت خوبصورت
اللہ پاک صحت عطا فرمائے آمین