آج کی تصویر

پڑھی لکھی قوم یا مدد کے لئے ہر دم تیار قوم؟
FB_IMG_1467973276425_zpsg8elndbg.jpg
جہاں پیسے ڈالنے ہوں گے وہاں لگتا ہے کمپلین ڈالتے ہوں گے :)
 
یہ روایت بھی زیادہ پرانی نہیں ہے.
جہاں تک میں نے اپنا شجرہ نسب دیکھا ہے تو تقسیم سے پہلے برِ صغیر میں دو شادیاں عام سی بات معلوم ہوتی ہے.
یہ سراسر ذاتی مشاہدہ ہے جو حقائق کے خلاف بھی ہو سکتا ہے
ویسے چار شادیاں کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے میں نے تو یہ ہی دیکھا ہے جس کی زیادہ بیویاں ہوتی ہیں اللہ اُس کے اُتنا ہی زیادہ رزق فراہم کرتا ہے
 
پھر تو بہت ہی اچھی بات ہے کہ ہمارا پاکستان اتنا ڈسپلین ہے
اللہ کرے کہ یہ قوم بھی کبھی ڈسپلن سیکھ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ معجزہ ہی ہوجائے گا،جس قدر بگڑی ہوئی قوم ہے کہ بس اسے اللہ ہی سدھار سکتا ہے۔
 
اللہ کرے کہ یہ قوم بھی کبھی ڈسپلن سیکھ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ معجزہ ہی ہوجائے گا،جس قدر بگڑی ہوئی قوم ہے کہ بس اسے اللہ ہی سدھار سکتا ہے۔
ایسی بات نہیں ہے ہماری پاکستانی قوم بھی بہت ڈسپلین ہے پر کچھ لوگ ہیں جو یہ ماحول برقرار نہیں رکھنے دیتے
 
Top