مخلص انسان
محفلین
انڈیا ، تامل ناڈو کی وزیراعلی جے للیتا انتقال کرگئیں
.
.
. . .
.
.
. . .
وارث بھائی کا ادب اپنی جگہ مگر اتنا تو بتا ہی دینا چاہیے کہ ہمارے دوست ہمارے ایش ٹرے کو ایش ٹرک کہتے ہیں۔ویسے یہ محمد وارث صاحب بمقابلہ راحیل فاروق صاحب لگ رہا ہے
ان کا پھر ایش ٹریلر ہی سمجھیںوارث بھائی کا ادب اپنی جگہ مگر اتنا تو بتا ہی دینا چاہیے کہ ہمارے دوست ہمارے ایش ٹرے کو ایش ٹرک کہتے ہیں۔
یا پھر ایش ٹرے ہاؤز (ابنِ صفی صاحب والا)۔ان کا پھر ایش ٹریلر ہی سمجھیں
چار یا بائیس ویل والا وڈا ٹرکایش ٹرک کہتے ہیں۔
چار ٹائروں والا ٹرک تو ٹرکوں کی بے عزتی ہے جیچار یا بائیس ویل والا وڈا ٹرک
چلیں چھ والا کر لیتے ہیںچار ٹائروں والا ٹرک تو ٹرکوں کی بے عزتی ہے جی
کس کس نے اس سینما میں فلم دیکھی ہے ؟
یا للعجب، واقعی؟ کیا سگریٹ کی راکھ پھینکنے کے لیے بھی کوئی چیز استعمال ہوتی ہے، چاہے ٹرک ہی سہیوارث بھائی کا ادب اپنی جگہ مگر اتنا تو بتا ہی دینا چاہیے کہ ہمارے دوست ہمارے ایش ٹرے کو ایش ٹرک کہتے ہیں۔
ہق ہا، مکہ مدینہ سے شروع ہو کے کسی فلم ایکٹریس کی تصویر پر یہ شو ختم ہوتا تھاکس کس نے اس سینما میں فلم دیکھی ہے ؟
ہائے کتنے اچھے دن تھےکس کس نے اس سینما میں فلم دیکھی ہے ؟
توانو وی یاد نے؟!!!!!!!ہائے کتنے اچھے دن تھے