آج کی تصویر

15390764_1277259388963385_1284442902679908086_n.png.jpg

بیک گراؤنڈ میں کونسی کتاب کھلی ہے؟
چوتھی لائن کچھ اس طرح پڑھی جا رہی ہے.
خزیمہ: "امیر المؤمنین مل گیا".
اور مکالمہ کا دوسرا فرد سلیمان ہے. تیسری لائن کے آخری الفاظ استفہامیہ ہیں. مل گیا؟
نیچے سے تیسری لائن کا آغاز بھی غالباً امیر المؤمنین سے ہو رہا ہے.

شاید بدر الفاتح کچھ ڈھونڈ سکیں اس میں. :)
 
میرا سلطان :heehee:
 
فہد اشرف

محفلین
چوتھی لائن کچھ اس طرح پڑھی جا رہی ہے.
خزیمہ: "امیر المؤمنین مل گیا".
اور مکالمہ کا دوسرا فرد سلیمان ہے. تیسری لائن کے آخری الفاظ استفہامیہ ہیں. مل گیا؟
نیچے سے تیسری لائن کا آغاز بھی غالباً امیر المؤمنین سے ہو رہا ہے.

شاید بدر الفاتح کچھ ڈھونڈ سکیں اس میں. :)
یہاں پڑھا جا سکتا ہے
https://m.facebook.com/Jashnerekhta...4:3:0:1483257599:2721433905339498367&__tn__=E
 
ربیع م

محفلین
چوتھی لائن کچھ اس طرح پڑھی جا رہی ہے.
خزیمہ: "امیر المؤمنین مل گیا".
اور مکالمہ کا دوسرا فرد سلیمان ہے. تیسری لائن کے آخری الفاظ استفہامیہ ہیں. مل گیا؟
نیچے سے تیسری لائن کا آغاز بھی غالباً امیر المؤمنین سے ہو رہا ہے.

شاید بدر الفاتح کچھ ڈھونڈ سکیں اس میں. :)
اس سے پہلے میں نے سرسری سی نظر دوڑائی اور سلیمان پڑھ کر یہی اندازہ قائم کیا کہ مظہر کلیم کا تحریر کردہ عمران سیریز ہو گا :):)
 
Top