آج کی تصویر

وجی

لائبریرین
کچھ لوگوں کے مطابق نمازِ تراویح میں قرآن پڑھ رہا ہے تاکہ امام کی غلطیوں کی نشاندہی کر سکے
باقی واللہ اعلم
1978699_636830716372270_3941946009884334064_n.jpg
2003 میں ابوظہبی میں تھے ہم تو وہاں کسی اسلامی ٹی وی پر ایڈ آرہا تھا کہ امام کے لیئے برقی قرآن جس کی سکرین سجدے کی جگہ سے آگے رکھی ہوئی ہو اور کنٹرول گھڑی کی طرح ہاتھ میں کلائی پر باندھا ہو۔
 

ابن توقیر

محفلین
قوی امکان ہے کہ اس گاڑی والے کو اس کا مطلب بھی نہیں پتہ ہو گا. سٹائل ہے.
جی ہاں،اس گاڑی والے کے بارے میں تو رائے نہیں دے سکتا پر آپ کی بات بجا ہے کہ اکثر ہمیں گاڑیوں والے ڈیزائن بنانے کے چکروں میں اس طرح کی چیزیں بھی کہہ دیتے ہیں جن کے پسِ منظر سے ان کی واقفیت نہیں ہوتی۔اکثرہمارے دکاندار حضرات بھی منفرد کام کرنے کے چکروں میں نیٹ سے "ویکٹرفائلز" اتار کراستعمال کرتے ہوئے یہ خیال نہیں کرتے کہ ان کا استعمال کردہ ڈیزائن الگ سے کسی خاص اہمیت کا حامل ہے۔
 
Top