یعنی آج سے اگر کوئی بھی جواب دے "کچھ نہیں"، تو اسے حوالۂ پولیس کیا جائے.جب بھی ہم گھر آئے مہمانوں سے یہ پوچھتے ہیں کہ کیا پیئں گے تو عموماً پہلا رسمی جواب ہوتا ہے 'کچھ نہیں' ۔ آخر کار آج مجھے یہ 'کچھ نہیں' مل ہی گیا ہے۔
اس کچھ نہیں کا مطالبہ کرنا شاید قابل گرفت جرم نہیں ہو گا۔یعنی آج سے اگر کوئی بھی جواب دے "کچھ نہیں"، تو اسے حوالۂ پولیس کیا جائے.
کس سے ؟اب ذرا مہمانوں کو یہ پیش کرکے دیکھیں۔۔۔
اور تصویر بھی شئیر کریں۔۔۔
اگر بچ گئے تو!!!
مہمانوں سے۔۔۔کس سے ؟
آپی ویسے کیمرہ مین کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟ پھولوں کی تصویریں تو دھندلی کر دیں اور پھول جیسے چہروں کو کمال کا فوکس کیا ہےبس یہ شخص جانتا ہے اصل خوبصورتی کہاں ہے
پس ثابت ہوا کہ پھولوں جیسے چہرے اصلی پھولوں سے زیادہ اٹریکشن رکھتے ہیںآپی ویسے کیمرہ مین کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟ پھولوں کی تصویریں تو دھندلی کر دیں اور پھول جیسے چہروں کو کمال کا فوکس کیا ہے
تھوڑی سی تصحیح پھول جیسے سجے ہوئے چہرے. پیچھے ہو سکتا ہے گوبھی کا پھول ہو.پس ثابت ہوا کہ پھولوں جیسے چہرے اصلی پھولوں سے زیادہ اٹریکشن رکھتے ہیں
وہ تو مُنہ دُھلوانے کے ساتھ مشروط ہے ناتھوڑی سی تصحیح پھول جیسے سجے ہوئے چہرے. پیچھے ہو سکتا ہے گوبھی کا پھول ہو.
یوسفی صاحب کہتے تھے کہ دنیا میں صرف 10 فیصد لڑکیاں خوبصورت پیدا ہوتیں ہیں باقی سب اپنی محنت سے خوبصورت بنتی ہیں.تھوڑی سی تصحیح پھول جیسے سجے ہوئے چہرے. پیچھے ہو سکتا ہے گوبھی کا پھول ہو.