آنیاں جانیاں ویکھی جاؤ بس۔
بیرونی امداد برائے متاثرین امتحانات۔جان پر کھیل کر کمک پہنچائی جا رہی ہے.
کیا سے کیا ہو گیا!
اتنی مشکلات میں پڑنے سے بہتر ہے بغیر امتحان کے سب کو پاس کر دیںبیرونی امداد برائے متاثرین امتحانات۔
عمران خان کے ہوتے ہوئے تو آگے جا رہے ہیںدنیا جس اسپیڈ سے آگے جارہی ہے۔۔۔
ہم بالکل اسی اسپیڈ سے پیچھے جارہے ہیں!!!
پھر تو سکولوں کالجوں کی بھی ضرورت نہیں۔اتنی مشکلات میں پڑنے سے بہتر ہے بغیر امتحان کے سب کو پاس کر دیں
شاید یہ جلسہ جلوس میں خبریں حاصل کرنے کے علاوہ بوقت ضرورت انڈے تقسیم کرنے کا کام بھی کرتے ہوں گے بغرض خدمت عوام الناس۔
ذمہ دارانہ صحافت۔